ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 3

وَ مَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ! En
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
En
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔