ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 18

الَّذِیۡ یُؤۡتِیۡ مَالَہٗ یَتَزَکّٰی ﴿ۚ۱۸﴾
جو اپنامال (اس لیے) دیتا ہے کہ پاک ہو جائے۔ En
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
En
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔