ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 15

لَا یَصۡلٰىہَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۵﴾
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔ En
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
En
جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔