ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 14

فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔ En
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
En
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔