ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 10

فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی ﴿ؕ۱۰﴾
تو یقینا ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ En
اسے سختی میں پہنچائیں گے
En
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔