ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشمس (91) — آیت 9

قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَکّٰىہَا ۪ۙ﴿۹﴾
   یقینا وہ کامیاب ہوگیا جس نے اسے پاک کرلیا۔ En
کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
En
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔