ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشمس (91) — آیت 7

وَ نَفۡسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا ۪ۙ﴿۷﴾
اور نفس کی اور اس ذات کی جس نے اسے ٹھیک بنایا! En
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
En
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔