ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشمس (91) — آیت 4

وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰىہَا ۪ۙ﴿۴﴾
اور رات کی جب وہ اس ( سورج) کو ڈھانپ لے! En
اور رات کی جب اُسے چھپا لے
En
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔