ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشمس (91) — آیت 3

وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا ۪ۙ﴿۳﴾
اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے! En
اور دن کی جب اُسے چمکا دے
En
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔