ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشمس (91) — آیت 15

وَ لَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا ﴿٪۱۵﴾
اور وہ اس (سزا) کے انجام سے نہیں ڈرتا۔ En
اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
En
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔