ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 9

وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیۡنِ ۙ﴿۹﴾
اور ایک زبان اور دو ہونٹ۔ En
اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)
En
اور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔