ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 4

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔ En
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
En
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔