ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 3

وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَ ۙ﴿۳﴾
اور جننے والے کی قسم! اور اس کی جو اس نے جنا! En
اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
En
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔