ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 20

عَلَیۡہِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَۃٌ ﴿٪۲۰﴾
ان پر (ہر طرف سے) آگ بند کی ہوئی ہوگی۔ En
یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
En
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔