ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 14

اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾
یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔ En
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
En
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔