ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 10

وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿ۚ۱۰﴾
اور ہم نے اسے دو واضح راستے دکھا دیے۔ En
(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
En
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔