ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 7
اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِ ۪ۙ﴿۷﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
( وہ عاد) جو ارم ( قبیلہ کے لوگ) تھے، ستونوں والے۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
ترجمہ محمد جوناگڑھی
ستونوں والے ارم کے ساتھ

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل