ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 5

ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیۡ حِجۡرٍ ؕ﴿۵﴾
یقینا اس میں عقل والے کے لیے بڑی قسم ہے۔ En
اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
En
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔