ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 29

فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ En
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
En
پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔