ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 26

وَّ لَا یُوۡثِقُ وَ ثَاقَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ؕ۲۶﴾
اور نہ اس کے باندھنے جیسا کوئی باندھے گا ۔ En
اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
En
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔