ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ En
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
En
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔