ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 14

اِنَّ رَبَّکَ لَبِالۡمِرۡصَادِ ﴿ؕ۱۴﴾
بے شک تیرا رب یقینا گھات میں ہے۔ En
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
En
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔