ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 7

لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
جو نہ موٹا کرے گا اور نہ بھوک سے کچھ فائدہ دے گا۔ En
جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
En
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔