ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 5

تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ﴿۵﴾
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔ En
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
En
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔