ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 25

اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
یقینا ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے ۔ En
بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
En
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔