ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 24

فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔ En
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
En
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔