ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 16

وَّ زَرَابِیُّ مَبۡثُوۡثَۃٌ ﴿ؕ۱۶﴾
اور بچھائے ہوئے مخملی قالین ہیں۔ En
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
En
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔