ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 15

وَّ نَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَۃٌ ﴿ۙ۱۵﴾
اور قطاروں میں لگے ہوئے گاؤ تکیے ہیں۔ En
اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
En
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔