ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 13

فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔ En
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
En
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔