ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 11

لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
وہ اس میں بے ہودگی والی کوئی بات نہیں سنیں گے۔ En
وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
En
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔