ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 8

وَ نُیَسِّرُکَ لِلۡیُسۡرٰی ۚ﴿ۖ۸﴾
اور ہم تجھے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے ۔ En
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
En
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔