ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 5

فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾
پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔ En
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
En
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔