ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 17

وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
حالانکہ آخرت کہیں بہتر اور زیادہ باقی رہنے والی ہے ۔ En
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
En
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔