ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 16

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۫ۖ۱۶﴾
بلکہ تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔ En
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
En
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔