ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 13

ثُمَّ لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَ لَا یَحۡیٰی ﴿ؕ۱۳﴾
پھر وہ نہ اس میں مرے گا اور نہ زندہ رہے گا ۔ En
پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
En
جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جیے گا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔