ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 11

وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔ En
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
En
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔