ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 10

سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔ En
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
En
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔