ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 9

یَوۡمَ تُبۡلَی السَّرَآئِرُ ۙ﴿۹﴾
جس دن چھپی ہوئی باتوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔ En
جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
En
جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔