ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 7

یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾
جو پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے ۔ En
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
En
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔