ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 6

خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
وہ ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ En
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
En
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔