ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 5

فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ﴿۵﴾
پس انسان کو لازم ہے کہ دیکھے وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا۔ En
تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
En
انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔