ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 17

فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ﴿٪۱۷﴾
سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔ En
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
En
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔