ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 13

اِنَّہٗ لَقَوۡلٌ فَصۡلٌ ﴿ۙ۱۳﴾
کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔ En
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
En
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔