ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 10

فَمَا لَہٗ مِنۡ قُوَّۃٍ وَّ لَا نَاصِرٍ ﴿ؕ۱۰﴾
تو اس کے پاس نہ کوئی قوت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ۔ En
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
En
تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔