ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 6

اِذۡ ہُمۡ عَلَیۡہَا قُعُوۡدٌ ۙ﴿۶﴾
جب وہ اس کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے ۔ En
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
En
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔