ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 19

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ تَکۡذِیۡبٍ ﴿ۙ۱۹﴾
بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔ En
لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں
En
(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔