ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 17

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡجُنُوۡدِ ﴿ۙ۱۷﴾
کیا تیرے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟ En
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
En
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔