ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 9

وَّ یَنۡقَلِبُ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ﴿۹﴾
اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش واپس آئے گا۔ En
اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
En
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔