ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 20

فَمَا لَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
تو انھیں کیا ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے ۔ En
تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے
En
انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔