ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 15

بَلٰۤی ۚۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾
کیوں نہیں ! یقینا اس کا رب اسے خوب دیکھنے والا تھا۔ En
ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
En
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔